كيليفورنيا میں ميلاد رسول كريم(ص) كے موقع پر جشن كا اہتمام

کیٹیگری متفرقہ
Wednesday, 23 January 2013


rasol۲٦ جنوری كو امريكی رياست كيلی فورنيا كے شہر "اوكلينڈ" میں رسول اكرم(ص) اور ان كے فرزند امام جعفر صادق(ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر جشن منعقد كيا جائے گا ۔

یہ جشن شمالی كيليفورنيا كے اسلامی ثقافت سينٹر كی كوششوں سے مقامی وقت كے مطابق ، شام ۵:۳۰ پر مركز میں منعقد كيا جا ئے گا۔
اسلامی مطالعات كے استاد اور مذكورہ سينٹر میں سرگرم ماہر مذہبيات حجة الاسلام والمسلمين "رحيم نو بہار" اس تقريب میں " امت پيغمبر(ص) ؛اعتدال پسند جماعت" كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
اسی طرح امريكہ میں "زيتونہ"اسلامی انسٹی ٹيوٹ كے بانی امام "زيد شاكر" اس تقريب كے دوسرے خطيب ہوں گے جو "حضرت محمد(ص) اور رواداری كے بارے میں انكی تعليمات" كے موضوع پر خطاب كریں گے

پڑھا گیا 1132 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) تنظیم آزادی فلسطین نے امریکی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کیا گ...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org