شیعہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی رویہ ختم کرنے کا مطالبہ

کیٹیگری متفرقہ
Monday, 28 January 2013


labbaik ya hussainانسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم " ایمنیسٹی انٹرنیشنل " نے حکومت انڈونیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی رویہ ختم کرے۔

العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے انڈونیشیا کے حکام سے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی رویہ سے گریز کرے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے انڈونیشیا کے سیمپینگ علاقے میں شیعوں کی پر امن واپسی کی راہ ہموار کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔انسانی حقوق کی اس بین الاقوامی تنظیم نے سیمپینگ علاقے میں، جو مشرقی جاوا صوبے میں واقع ہے، انڈونیشیا کے مقامی حکام پر مذہب کی تبدیلی کے لئے شیعوں پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ موصولہ دستاویزات سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس مسئلے کے ذمہ دار حکام پر مقدمہ چلایا جائے۔

پڑھا گیا 1298 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینی عوام کا واپسی مارچ جاری رکھنے کا اعلان

فلسطینی عوام کا واپسی مارچ جاری رکھنے کا اعلان

فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والوں میں تیرہ بچے بھی ش...

مقالہ جات

صدی کی سب سے بڑی ڈیل کیا ہے؟

صدی کی سب سے بڑی ڈیل کیا ہے؟

صدی کی سب سے بڑی ڈیل در حقیقت مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے ایک نیا نقطہ نظرہے جسے امریکی صدر ٹرمپ نے پیش کیا ہے اور اس نقطہ نظر کو امریکی اتحادی عرب ممال...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org