جامعہ بنوریہ کے مہتتم دیوبند مفتی محمدنعیم نے کہاکہ کھلے عام روزہ خوری رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی ہے اور اللہ کے عذاب کو دعوت ہے ، جس طرح رمضان میں روزہ فرض ہے اسی طرح رمضان کے تقدس کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے،ہیٹ اسٹروک سینٹرز میں مبینہ طور پرسرعام روزہ کھانا رمضان کے تقدس کی پامالی ہے، حکومت رمضان المبارک ایکٹ پر عمل درآمد کرائے ۔ اے سی کے کمرے میں بیٹھ کر دیوبندی تکفیری مفتی نعیم کاگرمی کی شدت سے بچنے کے لئے لگائے گئے ہیٹ اسٹروک سے بچاو کے کیمپ کے خلاف فتویٰ کو عوام نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کون ہوتے ہیں یہ طے کرے والے کے کیمپس میں صحت مند افراد روزہ خوری کررہے ہیں، جبکہ جس گرمی کا شہر کو سامنا ہے اس میں صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک کا شکار بن رہے ہیں، محض مارکیٹ میں ان رہنے کے لئے مفتی نعیم ائیر کنڈیشن میں بیٹھ کر عوام کی پریشانی کونظراندار کرتے ہوئے مفتی کا یہ فتویٰ نا تو اسلام دوست بلکہ عوام دشمن ہے۔
ہیٹ اسٹروک کے لئے لگائے گئے کیمپ کے خلاف بھی مفتی نعیم دیوبندی نے فتویٰ دھر دیا
Published in
پاکستان
Monday, 29 June 2015
Read 2492 times
Related items
More in this category:
« شہید حسینی کی برسی، آئی ایس او پاکستان 4 اگست کو اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع منعقد کرے گی
نانا کرتے کرتے علامہ ساجد نقوی نے مولانا فضل الرحمان کو تکفیری تسلیم کرلیا »
Leave a comment
مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد
مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...
مقالہ جات

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف
تحریر: علی احمدی مغربی ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ داعش سے وابستہ سینکڑوں تکفیری دہشت گرد عناصر کروڑوں ڈالر کے ہ...
Follow
ڈیلی موشن
Shiite News on 
