عراقی پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا العبادی کا مطالبہ

کیٹیگری عراق
Monday, 18 April 2016


 عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیر کے روز ایک تقریر میں اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کے حل اور نئی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دینے کی غرض سے فوری اجلاس بلائیں -

عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ آئندہ دنوں میں عراقی پارلیمنٹ ، نئی کابینہ کے مجوزہ وزرا کے سلسلے میں فیصلہ کرے اور ان کو اعتماد کا ووٹ دے -

واضح رہے کہ عراق میں منگل کے روز سے، بعض اراکین پارلیمنٹ کے دھرنے کے ساتھ ہی سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے- دھرنا دینے والوں نے جمعرات کو پہلا قدم اٹھاتے ہوئے، پارلیمنٹ اسپیکر کو برطرف کرنے کے لئے ووٹنگ کی اور اعلان کیا کہ ایک سو ستر سے زائد ووٹوں کے ذریعے سلیم الجبوری کو برطرف کیا جاتا ہے لیکن عراق کے بعض سیاسی دھڑوں نے، اراکین پارلمینٹ کے اس اقدام کی مخالفت کی ہے-

پڑھا گیا 544 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ستر یہودی آبادکار پیر کو اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے کئی گروہوں کی شکل میں مسجد الاقصی ...

مقالہ جات

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

بسم الله الرحمن الرحیم " انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا " 24 ذی الحجه عید مباهله جشن توحید – نبوت و امامت مبا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org