تازہ ترین

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

کیٹیگری ایران
Tuesday, 07 February 2017


ہبر معظم سید علی خامنہ ای کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے امام خمینی (رہ) کے ساتھ فضائی فوج کی تاریخی بیعت کے سالگرہ اور ایران کے "یوم فضائیہ" کے موقع پر آج صبح (19 بھمن بمطابق 07 فروری کو) امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

اس ملاقات میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈر، افسر، پائلٹ، اور خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے اہلکار شامل تھے

پڑھا گیا 973 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org