تازہ ترین

اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں، پروپیگنڈا بند ہونا چاہئے، پوپ

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 21 February 2017


کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشوا نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے تازہ واقعات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تمام مسیحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے لئے دعا کریں۔

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شدت پسند لوگ کسی بھی مذہب میں ہو سکتے ہیں، ان کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے۔

کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشوانے کہا کہ روح کی گہرائیوں سےدعا کی جائے کہ نفرت سے بھرے ہر دل میں امن جگہ پا لے جیسا کہ خدا چاہتا ہے۔
انہوں نے دنیا کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہم دعا کرتے ہیں ایسے پرتشدد واقعات میں ملوث لوگوں کو یہ سمجھ آ جائے کہ خدا کو رحم اور ہمدردی پسند ہے۔

پڑھا گیا 604 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ز...

مقالہ جات

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

تحریر: پیر محمد ملا زہیافغانستان میں سکیورٹی بحران کی شدت میں اضافے سے جس ملک کو سب سے پہلے فائدہ حاصل ہو گا وہ امریکہ ہے۔ کیونکہ افغانستان میں بحران ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org