تازہ ترین

بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کرکے حالات مزید پیچیدہ کردیئے

کیٹیگری ایران
Wednesday, 24 May 2017


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بحرینی شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرینی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کے سنگین نتائج کی ذمہ دار آل خلیفہ حکومت ہوگی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آیت اللہ شیخ عسی قاسم کے پرامن حامیوں پر بحرینی سکیورٹی دستوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے ریڈ لائنیں عبور کرکے مسئلہ کو مزيد پیچیدہ کردیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا تعلق صرف بحرین سے نہیں بلکہ وہ تمام مسلمانوں کے لئے قابل احترام شخصیت ہیں اور اگر آل خلیفہ حکومت نے انھیں کوئي گزند پہنچانے کی کوشش کی تو اس کے سنگين نتائج کی ذمہ داری بحرینی حکومت پر عائد ہوگی۔

پڑھا گیا 1187 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک ستائیس سالہ نوجوان عمر حسن العواودہ کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسط...

مقالہ جات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس نے یمن جنگ کے فریقین کے مابین امن مذاکرات کیلئے اس بار سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نئی کوش...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org