شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد

کیٹیگری مشرق وسطی
Wednesday, 05 July 2017


شام کے صدر بشار اسد نے  رومی کیتھولیک عیسائیوں کے پادری یوسف العبسی اور ان کے ہمراہ وفد سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردوں کی جنگ کا مقصد، شام میں گذشتہ کئی صدیوں سے چلی آرہی سماجی یکجہتی کی بنیادوں کو تباہ کرنا تھا۔

انھوں نے تمام ادوار خاص طور سے جنگ کے دوران قومی یکجہتی کی تقویت میں گرجا گھر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گرجا گھر نے، بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ افکار کے مقابلے اور شام میں قومی یکجہتی کی بنیادوں اور استحکام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اس ملاقات میں رومی کیتھولیک عیسائیوں کے پادری یوسف العبسی نے بھی کہا کہ وہ دہشت گردانہ سازشوں کے مقابلے میں شام کی کامیابی اور پورے شام میں امن و استحکام کی برقراری کے بارے میں مکمل پرامید ہیں۔

پڑھا گیا 194 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

معرکہ الحدیدہ ۔صرف شور سے جنگیں نہیں جیتی جاتیں ۔

معرکہ الحدیدہ ۔صرف شور سے جنگیں نہیں جیتی جاتیں ۔

یوں لگ رہا ہے کہ اب یمن پر بین الاقوامی حملہ شروع ہوچکا ہے ،جو ابھی تک لوجسٹکل اور مشاورت تک شامل تھے اب براہ راست اس جنگ میں کود چکے ہیں ۔۔۔اگلے مضمو...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org