حزب اللہ کے 150 ہزار میزائلوں کا رخ اسرائیل کی طرف

کیٹیگری لبنان
Thursday, 06 July 2017


امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے 150 ہزار میزائلوں کا رخ اسرائیل کی طرف ہے اور یہ میزائل مختلف رینج کے ہیں۔ امریکی اخبار نے 11 سال قبل 2006 میں لبنان پر اسرائیل کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وقت 150 ہزار میزائل موجود ہیں اور ان تمام میزائلوں کا رخ اسرائیل کی طرف ہے ۔ حزب اللہ کے میزائل اسرائیلی شہروں اور دیہاتوں کو بالکل درست نشانہ بنا سکتے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق 2006 کی نسبت آج حزب اللہ کی طاقت اور قدرت میں 10 گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ حزب اللہ لبنان نے 2006 کی جنگ میں اسرائیل کو شکست سے دوچار کردیا تھا یہ جنگ 33 روزہ جنگ کے نام سے بھی مشہور ہے۔

پڑھا گیا 2824 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org