ٹرمپ کے سفر کے بعد آل سعود کی شرانگیزیوں میں مزید اضافہ ہوگیا

کیٹیگری ایران
Friday, 07 July 2017


اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی کی امامت میںم نعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ،خطیب جمعہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کو منحوس اور شر انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد آل سعود کے ظلم و ستم کی تیغ مزید تیز ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب ، عراق ، شام بحرین اور یمن میں ظلم و ستم کرنے کے بعد اب قطر کے طرف متوجہ ہوگیا ہے اور دنیا کو اب اچھی طرح مشاہدہ کرنا چاہیے کہ ہمسایہ ممالک کو ایران سے خطرہ ہے یا سعودی عرب سے ؟ خطیب جمعہ نے کہا کہ امریکہ آل سعود اور اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک ہےامریکہ نے سعودی عرب کی حمایت کرکے ثابت کردیا ہے کہ اس =ے نہ انسانی حقوق سے کوئی تعلق ہے اور نہ جمہوریت سے کوئی دلچسپی ہے امریکہ کو صرف اپنے مفادات سے دلچسپی ہے۔خطیب جمعہ نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سےآیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

پڑھا گیا 763 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org