یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی طیاروں کی بمباری متعدد عام شہری شہید اور زخمی

کیٹیگری یمن
Friday, 07 July 2017


شیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک )یمن فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں، سرحدی شہر عسیر کے علاقے المسیال میں سعودی فوجیوں کی ایک ٹولی کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

نجران کے علاقے میں واقع العش کے فوجی اڈے پر بھی ، یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گولہ باری کی ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ تعز کے علاقے حیفان میں بھی سعودی اتحاد کے متعدد ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ جارح سعودی فوج کے طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے البرح پر متعدد بار بمباری کی ہے جس میں بہت سے عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی طیاروں کی بمباری میں صوبہ الحدیدہ کے علاقےالیحہ میں ایک شہری تنظیم کا دفتر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔
جارح سعودی فوج کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور ذمار میں بھی متعدد رہائشی آبادیوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

پڑھا گیا 1142 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org