تازہ ترین

لبنانی فوج نے " راس بعلبک " کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا

کیٹیگری لبنان
Tuesday, 11 July 2017


لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران " راس بعلبک " کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ یاسر الغاوی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں وہابید ہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ لبنانی فوج نے اس آپریشن کے دوران " راس بعلبک " کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ یاسر الغاوی کو ہلاک کردیا ہے۔

پڑھا گیا 653 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تمام فلسطینیوں اور پوری امت مسلمہ سے مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی ہما...

مقالہ جات

داعش کیخلاف پاکستان کی تیاریاں

داعش کیخلاف پاکستان کی تیاریاں

16 جولائی 2017ء کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ سرحد پار سے دول...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org