اسرائیلی وزیر اعظم نے مسجد الاقصی کو بند کرنے کا حکم دیدیا

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Friday, 14 July 2017


اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے مسجد الاقصی میں شہادت پسندانہ اور مجاہدانہ حملے کے بعد مسجد الاقصی کو بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تین فلسطینی جوانوں نے مسجد الاقصی میں فائرنگ کرکے 2 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے تینوں فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔جس کے بعد اسرائیلی وزير اعظم نے مسجد الاقصی کو بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سکیورٹی حکام کے ساتھ مشورے کے بعد آج مسجد الاقصی کو بند کردیا گیا ہے۔

پڑھا گیا 829 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ او...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org