تازہ ترین

علاقہ میں سرگرم دہشت گردوں کو امریکہ اور برطانیہ کی پشتپناہی اور حمایت حاصل

کیٹیگری ایران
Monday, 17 July 2017


جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطی میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور برطانیہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

جنرل سید مسعود جزائری نے کہا کہ امریکہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمہ کی تلاش و کوشش میں نہین بلکہ وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے دہشت گردوں کی بھر پور مدد جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی رائے عامہ کو فریب دینے کی کوشش کررہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ در حقیقت مسئلہ فلسطین کو پس پردہ ڈالنے اور اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سچے مسلمان کبھی بھی مسئلہ فلسطین کو فراموش نہیں کریں گے اور فلسطین کی آزادی اور فلسطینیوں کی حمایت کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا رہیں گے۔

پڑھا گیا 1211 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تمام فلسطینیوں اور پوری امت مسلمہ سے مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی ہما...

مقالہ جات

داعش کیخلاف پاکستان کی تیاریاں

داعش کیخلاف پاکستان کی تیاریاں

16 جولائی 2017ء کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ سرحد پار سے دول...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org