تازہ ترین

عالمی برادری بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، مولانا شہنشاہ نقوی

کیٹیگری پاکستان
Monday, 17 July 2017


شیعت نیوز ؛معروف عالم دین اور خطیب مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی سرحدوں کی مسلسل خلاف ورزیوں اور نہتے عوام کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری اسکا نوٹس لے اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور ہماری افواج نے جس صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے ،لیکن ہمیں اس گھناؤنی سازش سے عالمی برادری کو آگاہ کرنا ہوگا تاکہ جارحیت کا سد باب ہو ،بعد ازاں انہوں نے شہداء اور زخمیوں کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی ۔

پڑھا گیا 536 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ز...

مقالہ جات

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

تحریر: پیر محمد ملا زہیافغانستان میں سکیورٹی بحران کی شدت میں اضافے سے جس ملک کو سب سے پہلے فائدہ حاصل ہو گا وہ امریکہ ہے۔ کیونکہ افغانستان میں بحران ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org