یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

کیٹیگری یمن
Monday, 17 July 2017


یمنی قوم کے خلاف سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے المقطابہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔
یمنی فوج کے توپ خانے نے جیزان کے علاقے میں الخرشب فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں دسیوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت مارچ دو ہزار پندرہ سے یمنی عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے جس میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔

پڑھا گیا 878 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ستر یہودی آبادکار پیر کو اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے کئی گروہوں کی شکل میں مسجد الاقصی ...

مقالہ جات

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

بسم الله الرحمن الرحیم " انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا " 24 ذی الحجه عید مباهله جشن توحید – نبوت و امامت مبا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org