بحرینی حکومت کے ظلم وستم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود انسانی حقوق کا کام بند نہیں کریں گے

کیٹیگری مشرق وسطی
Friday, 21 July 2017


بحرین فورم برائے انسانی حقوق کے صدرباقر درویش نے اپنے اس عزم کو دہرایا ہے کہ تمام تر حکومتی ظلم وستم اور ہتھکنڈوں کے باوجود بحرین میں انسانی حقوق کا کام بند نہیں کریں گے۔ بحرین کی سیکیورٹی کے اختیارات اور اس کے دھمکی آمیز اقدامات اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی آئے روز گرفتاریاں انہین اپنے مشن سے نہیں روک سکتیں۔ ہم اپنے آخری دم تک اپنا فریضہ ادا کرتے رہیں گے۔

اللؤلؤة ٹی وی کے نام خصوصی بیان کے دوران بحرین فورم برائے انسانی حقوق کے رہنما باقر درویش نے کہا کہ حکومتی دھمکیوں ، انسانی حقوق کارکنوں مکی گرفتاریوں اور ان کی لا شیں گرانے کا مقصد ڈرا دھمکا کر انہیں انسانی حقوق کے کام سے روکنے کی ناکام کوشش ہے۔

لیکن ہم حکومتی دھمکیوں اور بے بنیاد الزامات پر سزاوں سے ڈرنے اور مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔ بی ایف ایچ آر کے صدر نے کہا ممتاز قانون دان اور انسانی حقوق کی رہنما ابتسام السائغ بحرین کی خواتین کے حقوق کے مسائل پر بات کرنے والوں کے لئے ایک پر شجاع علامت کے طور پر ابھری ہیں۔ بحرینی کریمنل کرایمز کے سربراہ پراسیکیوٹر زیر حراست افراد پر بد ترین تشدد کے حوالے سے بدترین ریاستی افسر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحرین کے دہشت گردی قوانین کے نفاذ کے دوران پراسیکیوشن ملکی آئین کے آرٹیکل9 جو شہریوں کی آزادی اور حقوق کی ضمانت دیتا ہے جبکہ بین الاقوامی کنونشن کے آرٹیکل14 کو نظر انداز نہین کر سکتے نہ ہی انہیں پس پشت ڈالنے کے مجاز ہیں۔

بحرین میں جب سے انسداد دہشت گردی کا قانون بنایا گیا ہے اسے اپنے سیاسی مخالفین اور اختلاف رائے رکھنے والے افراد کو دھمکانے کے سوا کبھی استعمال نہیں کیا گیا۔

پڑھا گیا 490 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org