سعودی عرب سزائے موت کے حکم پر عمل درآمد روکے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

کیٹیگری دنیا
Wednesday, 26 July 2017


ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل سعود حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نے جن چودہ افراد کو مظاہروں میں شرکت کرنے کے الزام میں موت کی سزا کا حکم سنایا ہے اسے معطل کر دے۔
انسانی حقوق کے دیگر اداروں اور تنظیموں نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان چودہ افراد پر غیرمنصفانہ طریقے سے مقدمہ چلایا گیا ہے اور جبری اعتراف کی بنیاد پر ان کے خلاف سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے چودہ شہریوں پردوہزار بارہ میں الشرقیہ کے علاقے میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرنے کا الزام ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی اداروں نے سعودی عرب میں عام شہریوں کو سزائے موت سمیت آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر ہمیشہ انتباہ دیا ہے۔

پڑھا گیا 412 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org