شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Tuesday, 01 August 2017


صیہونی فوجیوں نے حالیہ دنوں میں شمالی قدس کے دیگر علاقوں سمیت قدیمی حصے کی دیوار کے قریب وادی الجوز محلے اور ابودیس علاقے میں قلندیاکیمپ اور جبل الزیتون پر حملہ کر کے کم سے کم اسیّ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا - اسرائیلی حکام نے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہنے اور مطلوبہ فلسطینیوں کی ایک فہرست بھی موجود ہونے کی خبر دی ہے-مسجدالاقصی کے دروازوں کو نمازیوں پر بند کرنے اور الیکٹرانیک گیٹ نصب کئے جانے پر فلسطینیوں کی جانب سے اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے احتجاج اور مظاہروں کے بعد صیہونی حکومت ، مسجد کھولنے اور الیکٹرانیک گیٹ ہٹانے پر مجبور ہوگئی تاہم انتقامی کارروائی شروع کردی - صیہونی فوج نے چودہ جولائی سے مسجدالاقصی میں داخل ہونے کے لئے نئی شرائط عائد کردی تھیں-

پڑھا گیا 258 دفعہ Last modified on Tuesday, 01 August 2017

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org