انتہا پسند صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Thursday, 03 August 2017


انتہا پسند صیہونیوں نے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کر کے ایک بار پھر اس مقدس مقام کی توہین کی- صیہونی حکومت، مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور فلسطینیوں کے اصلی شناخت کی حیثیت سے اپنے جارحانہ اور تباہ کن اقدامات کا نشانہ بناتی رہتی ہے- صیہونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے ہمیشہ مسجدالاقصی پر حملے کرتی ہے اور اس کی اہانت کرتی ہے- ان حملوں میں کہ جو اکتوبر دوہزار پندرہ میں تحریک انتفاضہ شروع ہونے کے بعد سے تیز ہوگئے ہیں، اب تک تین سو تیس فلسطینی شہید اور سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوچکے ہیں -

پڑھا گیا 260 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org