عراق میں داعش کی ماں مرگئی

کیٹیگری عراق
Friday, 04 August 2017


شیعیت نیوز: عراق کے شہر تلعفر میں غصبی مکان کی دیوار گرنے سے وہ عورت مرگئی جسے داعش کی ماں کہا جاتا تھا۔داعش کی ماں اپنے ہمسایوں کو دھمکیاں دیتی تھی کہ اگر انھوں نے کوئی خطا کی تو وہ اپنے بچوں سے کہہ کر ان کے سر قلم کروادے گی ۔

اس عورت کے بچے داعش کے اہم ارکان میں شامل ہیں جنھوں نے عراق کے صوبہ نینوا میں درجنوں افراد کے سر قلم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ داعش نے 2014 میں تلعفر پر قبضہ کیا تھا۔

پڑھا گیا 1400 دفعہ Last modified on Friday, 04 August 2017

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ستر یہودی آبادکار پیر کو اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے کئی گروہوں کی شکل میں مسجد الاقصی ...

مقالہ جات

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

بسم الله الرحمن الرحیم " انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا " 24 ذی الحجه عید مباهله جشن توحید – نبوت و امامت مبا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org