فلسطین کا اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست دینے کا فیصلہ

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Friday, 11 August 2017


فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے جمعرات کو ریڈیو فلسطین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست دینے سے امریکہ کی نئی حکومت اور اس ملک کے نمائندے کے ساتھ بھرپور کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی امکان ہے کہ امریکہ فلسطین کی مکمل رکینت کی درخواست کو دسیوں بار ویٹو کردے کیونکہ امریکہ کی نئی حکومت کا اقوام متحدہ میں ایسا نمائندہ ہے کہ جو ملت فلسطین کے جائز حقوق کی کھلی مخالفت کا اعلان کر چکا ہے۔


فلسطین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنے والے ایک سو اڑتیس ملکوں کی حمایت پر ہی نہیں رکنا چاہئے بلکہ اس میں دیگر ممالک کا بھی اضافہ کرنا چاہئےاور اس کا تقاضہ ہے کہ فلسطینی مختلف سطح پر اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں تاکہ آئندہ مہینے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لئے تیار ہو جائیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دوہزار بارہ میں فلسطین کو اس ادارے کے مبصر رکن کی حیثیت دے دی ہے۔ اس وقت دنیا کی ایک سو اڑتیس حکومتیں فلسطین کو آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کر چکی ہیں۔

پڑھا گیا 361 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org