پاکستان کسی کا نہیں بلکہ یہ ہمارا ہی ملک ہے،علامہ عابد حسین الحسینی

کیٹیگری پاکستان
Tuesday, 15 August 2017


شیعیت نیوز: یوم آزادی کے موقع پر ہم تمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہیں تسلی دیتے ہیں کہ پاکستان کسی کا نہیں بلکہ یہ ہمارا ہی ملک ہے۔ سامراج کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں۔ جب یہ ملک ہمارا ہے تو اسکے ساتھ ہم سے زیادہ ہمدردیاں کس کی ہوسکتی ہیں۔ پاکستان کے حصول میں شیعیان علی کا مال، پسینہ حتٰی کہ خون بھی شامل ہے۔ محبان شیعیان آل محمد علیھم السلام جناب علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح رحمہما اللہ کی سوچوں اور نواب آف محمود آباد کی دولت کی بدولت پاکستان آزادی سے ہمکنار ہوا ہے۔ چنانچہ شیعیان علی خود کو پاکستان میں اجنبی ہرگز تصور نہ کیا کریں، بلکہ پاکستان کو اپنا گھر جبکہ اسکے دشمنوں خصوصاً دہشتگرد طالبان، لشکر جھنگوی، القاعدہ اور داعش وغیرہ کو اپنا دشمن سمجھیں۔ اگرچہ پاکستان 14 اگست 1947ء کا پاکستان نہیں رہا ہے۔ تاہم تہیہ کریں کہ ہم اسے کرپٹ عناصر سے پاک کرکے، وہی قائد اعظم اور علامہ اقبال ہی کا پاکستان بنائیں گے۔

پڑھا گیا 487 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org