دہشت گردی کا سب سے بڑا ذمہ دار سعودی عرب ہے، فاکس نیوز

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 15 August 2017


+امریکا کے قدامت پسند ٹیلی ویژن چینل، فاکس نیوز نے جو امریکی انتظامیہ سے بیحد قریب ہے اپنی ایک غیر معمولی رپورٹ میں سعودی عرب پر جم کر تنقید کی ہے اور ریاض پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پوری دنیا میں ہورہی دہشت گردی کا سب سے بڑا ذمہ دار ہے- فاکس نیوز چینل نے اپنے پروگرام سوامپ واچ میں گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب ہر ملک سے زیادہ دہشت گردانہ خطروں کا ذمہ دار ہے کہ جن سے آج دنیا دوچار ہے- فاکس نیوز نے سعودی حکمرانوں کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ترویج کا ذمہ دار بتایا - یمن میں سعودی عرب کی جنگ پر فاکس نیوز کی تنقید بھی اس ٹی وی چینل کی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی ہے جس نے ماضی میں بارہا یمن میں سعودی جارحیت کا دفاع کیا تھا - فاکس نیوز نے سعودی عرب پر یہ حملہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب امریکی صدر ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لئے سعودی عرب کا انتخاب کیا تھا -

 

 

پڑھا گیا 643 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org