تازہ ترین

اسرائیل نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Friday, 18 August 2017


فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم بہتر فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں کو گزشتہ ماہ مسجد الاقصی کے داخلی راستوں پر میٹل ڈی ٹیکٹر نصب کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کرنے اور باب الاسباط پر دھرنے میں شرکت کا الزام ‏‏عائد کیا گیا ہے۔ صیہونی حکومت کی پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تینتالیس فلسطینیوں کے خلاف چارج شیٹ بھی جاری کردی گئی ہے-قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں اور عالمی برداری کے شدید احتجاج کے بعد مسجد الاقصی کے دروازوں پر نصب میٹل ڈی ٹیکٹر اور واک تھرو گیٹ ہٹانے پر مجبور ہوگی تھی- مسجد الاقصی کے دردوازے بند کیے جانے کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شریک لوگوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید اور چار سو زخمی ہوگئے تھے۔

پڑھا گیا 229 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

میرا بابا کب آئے گا۔۔۔ !!!

میرا بابا کب آئے گا۔۔۔ !!!

یہ سوال ہے جو ہر وہ بچہ کرتا ہے جس کے بابا اس ریاست کے سفید و سیاہ کے مالک بنے ہوئے افراد کی غفلت، نا اہلی، غلط پالیسیوں اور ملک سے زیادہ ذاتی و خاندا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org