اقتدار تک پہنچنے کے لئے اب کوئی نئی فکر کریں عادل الجبیر

کیٹیگری سعودی عرب
Friday, 25 August 2017


سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے شامی حکومت کے مخالف باغیوں اور دہشت گردوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقتدار تک پہنچنے کے لئے کوئی نئی فکر کریں۔ سعودی عرب کے ایک اہلکار نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ سعودی عرب کی شام کے صدر بشار اسد کو اقتدار سے الگ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور اس نے اب شامی باغیوں اور دہشت گردوں سے صاف الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ وہ اقتدار تک پہنچنے کے لئے اب کوئی نئی فکر کریں ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شامی حکومت کے مخالف باغی اور دہشت گرد اس ہفتہ منگل کو ریاض میں ایک اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں جنیوا مذاکرات ميں شرکت کے لئے ایک واحد کمیٹی کی تشکیل پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکروہابی دہشت گردوں کے ذریعہ شام اور عراق کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

پڑھا گیا 870 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org