تازہ ترین

یمنی عوام کا سعودی فوج کے مقابلے میں یمن کی استقامتی فورس کی حمایت کا اعلان

کیٹیگری یمن
Wednesday, 30 August 2017


یمن کے عوام نے دارالحکومت صنعا کے الصباحیہ اسکوائر پر ایک بڑا اجتماع کرکے جنگ کے مقابلے میں جنگ کی حمایت کا اعلان کیا اور ھیھات مناالذلہ، امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ اور اسلام زندہ باد کے نعرے لگائے۔
یمنی عوام کے اس عظیم الشان اجتماع سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے متعدد رہنماؤں نے بھی خطاب کیااور جارح سعودی فوج کے مقابلے میں یمن کے جانبازوں کی استقامت و پامردی پر زوردیا۔
گذشتہ جمعرات کو بھی یمن کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد نے صنعا میں ریلی نکال کر یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت اور جارح سعودی فوج کے مقابلے میں یمنی عوام کے اتحاد و یکجہتی پر زوردیا تھا۔

پڑھا گیا 973 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

امریکہ، صیہونی جنگی مجرموں کی حمایت کرتا ہے

امریکہ، صیہونی جنگی مجرموں کی حمایت کرتا ہے

فلسطین کی تحریک حماس نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر دوبارہ کھولنے کے لئے امریکہ کی شرط کو فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کے خل...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org