تازہ ترین

قطر کے خلاف پابندیاں مزید 2 سال تک جاری رہ سکتی ہیں

کیٹیگری سعودی عرب
Thursday, 07 September 2017


سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف پابندیاں مزید 2 سال تک جاری رہ سکتی ہیں۔ عادل الجبیر نے کہا کہ قطری عوام کو اپنے حکمرانوں کے بارے میں فیصلے کا حق حاصل ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں یمن میں جاری بحران کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام سنبھال لے تو اس کو دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے یمن ، بحرین۔، قطر، عراق اور شام کے امور میں سعودی عرب کی واضح مداخلت کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا بلکہ ایران پر زور دیا ہے کہ وہ عرب ممالک کے امور ميںم داخلت نہ کرے اور سعودی عرب کی خطے میں امریکی پالیسیوں کے فروغ میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔

پڑھا گیا 322 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org