تازہ ترین

سعودی عرب کے 13 مطالبات قطر کی حاکمیت کے سراسر خلاف ہیں

کیٹیگری مشرق وسطی
Friday, 08 September 2017


قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کی طرف سے 13 مطالبات کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے 13 مطالبات قطر کی حاکمیت کے سراسر خلاف ہیں۔

قطر وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے مطالبات ماضی کی تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں ان مطالبات کی کوئی قدر و اہمیت نہیں سعودی عرب کے مطالبات مردود ہیں کیونکہ یہ مطالبات قطر کی حاکمیت کے بالکل خلاف ہیں۔

پڑھا گیا 391 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

امریکہ، صیہونی جنگی مجرموں کی حمایت کرتا ہے

امریکہ، صیہونی جنگی مجرموں کی حمایت کرتا ہے

فلسطین کی تحریک حماس نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر دوبارہ کھولنے کے لئے امریکہ کی شرط کو فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کے خل...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org