یمن پر سعودی جارحیت کے مخالف بحرینی شہری گرفتار

کیٹیگری مشرق وسطی
Saturday, 09 September 2017


بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق، یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی شناخت ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے کی گئی اور ان میں سے بعض کو گرفتار لیا گیا۔بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق مظاہرے میں شریک دیگر لوگوں کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی پر غور کیا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے یمن پر سعودی جارحیت کی مخالفت کے جرم میں پانچ بحرینی شہریوں کو قید کی سزا سنائی تھی۔ادھر بحرین کی نمائشی عدالت نے ملک کے انقلابی عالم دین محی الدین المشعل کے خلاف مقدمے کی سماعت اٹھارہ ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے محی الدین المشعل کو رواں سال چودہ اگست کو اس وقت گرفتار کرلیا تھا جب وہ کویت سے وطن واپس پہنچے تھے۔بحرین میں فروری دوہزار گیارہ سے عوامی تحریک جاری ہے اور بحرینی عوام شاہی حکومت کے خاتمے اور جمہوریت کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

پڑھا گیا 338 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org