کراچی میں عید غدیر کی محفل اور مشاعرہ

کیٹیگری پاکستان
Sunday, 10 September 2017


شیعیت نیوز: وحدت یوتھ کراچی ڈویژن اور عید غدیر کمیٹی کے زیرِ اہتمام نیو رضویہ سوسائٹی میں جشنِ عید غدیر کا انعقاد کیا گیا۔

وحدت یوتھ کراچی ڈویژن اور عید غدیر کمیٹی کے زیرِ اہتمام نیو رضویہ سوسائٹی میں عید غدیر کی مناسبت سے محفل اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان حیدر کرار نے شرکت کی۔

جشنِ عید غدیر کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی تھے، جبکہ دیگر مہمانوں میں معروف ذاکر درِ بتول علامہ فرقان حیدر عابدی، تنظیم عزاء کےصدر سلمان مجتبٰی بھی موجود تھے۔

اس موقع ہر عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں شجاع رضوی، علی صفدر رضوی، جناب حب علی (سکھر) نے بارگاہ مولا علی ابنِ ابوطالب (ع) میں نذرانہ عقیدت پیش کیا، جبکہ علامہ سید احمد اقبال رضوی نے جشن غدیر سے خصوصی خطاب کیا۔

اس موقع پر مومنین و مومنات کی کثیر تعداد موجود تھی، جشن کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ بھی کیا گیا۔

پڑھا گیا 217 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) تنظیم آزادی فلسطین نے امریکی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کیا گ...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org