بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

کیٹیگری مشرق وسطی
Monday, 11 September 2017


بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بحرین کی "جو" جیل کے سیاسی قیدیوں نے جیل کی بدتر حالت اور بے جاپابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سنیچر سے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے اور یہ بھوک ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے۔
"جو" جیل کے سیاسی قیدی، جیل کی حالت بہتر بنانے اور عبادت کی آزادی سمیت قیدیوں کے مکمل حقوق دیئےجانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
بحرین کے اس مرکزی جیل کے قیدیوں کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے بڑے پیمانے پر ان کے حقوق پامال کئے جا رہے ہیں حتی انھیں نماز پڑھنے اور جیل کے صحن میں آنے تک کی اجازت نہیں ہے۔
بحرین کا شماران ملکوں میں ہوتا ہے جہاں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ قیدی ہیں۔
بحرین کے مقامی قانونی اداروں کا کہنا ہے کہ اس ملک میں کم سے کم تین ہزار شہری سیاسی وجوہات کی بنا پر جیلوں میں ہیں۔

پڑھا گیا 136 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر کی بندش کی امریکی دھمکی مسترد

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) تنظیم آزادی فلسطین نے امریکی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کیا گ...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org