سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمن کے میزائل حملے

کیٹیگری یمن
Monday, 11 September 2017


سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مشترکہ مزائل یونٹ نے صوبہ الجوف کے شہر الحزم میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور بھاری مقدار میں فوجی ساز و سامان بھی تباہ ہوگیا ہے۔دوسری جانب سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مآرب میں رہائشی آبادی پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ عام شہری شہید اور گیارہ زخمی ہوئے ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں متعدد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے امریکہ کی ایما پر مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے جس کے نتیجے میں بارہ ہزار سے زیادہ یمنی شہری شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔ لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں جنہیں اشیائے خودو نوش کی قلت اور ہیضے سمت مختلف طرح کی جان لیوا بیماریوں کا سامنا ہے۔

پڑھا گیا 468 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ او...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org