میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 12 September 2017


اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ زید بن رعد حسین نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے جبکہ یمن کے نہتے عوام اور بچوں کے قتل عام کی ذمہ داری سعودی عرب اور اس کے اتحاد پر عائد ہوتی ہے سعودی عرب ، میانمار اور اسرائیل میں کوئی فرق نہیں ہے۔ رعد حسین نے کہا کہ یمنی بچوں کی ہلاکت کی براہ راست ذمہ داری سعودی عرب اور اس کے اتحاد پر عائد ہوتی ہے۔ زید بن رعد حسین نے یمنی بچوں کے قتل عام کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ رعد حسین نے کہا کہ میانمار میں مسلمان اقلیت کا جان بوجھ کر صفایا کیا جارہا ہے انھوں نے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف میانمار کی حکومت کی بربریت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ زید بن رعد حسین نے کہا کہ اسرائیل، سعودی عرب اور میانمار کے مظالم یکساں ہیں تینوں ممالک آشکارا طور پر انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں اور تینوں ممالک میں ظلم و بربریت کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے۔

پڑھا گیا 357 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ او...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org