تازہ ترین

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بندکی جائے

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 12 September 2017


برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے کہا ہے کہ جو ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کئے جارہے ہیں وہ یمنی عوام کا قتل عام کرنے میں استعمال ہو رہے ہیں - ان کا کہنا تھا کہ تشدد پسند اور جابر حکومتوں کو ہتھیار فروخت کرنے کے لئے برطانیہ کواور زیادہ سخت قوانین بنانے کی ضرورت ہے- برطانوی حکومت نے گذشتہ دو برسوں کے دوران تین اعشاریہ تین ارب پونڈ یا چار ارب ڈالر کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے - جنگ یمن کے آغاز سے اب تک برطانیہ نے سعودی عرب کو کئی بار ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے جن میں جنگی طیارے، ڈرون، مارٹر اور میزائل وغیرہ شامل ہیں -

پڑھا گیا 323 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیک یا اباعبد اللہ الحسیناس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org