محرم سے قبل شیعہ علمائے کرام کی دی جی رینجرز سندھ سے ملاقات

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 14 September 2017


شیعیت نیوز: رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہل تشیع علماء کے وفد، اعلی پولیس اور رینجرز افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے دیئے گئے احکامات کی روشنی میں مروجہ قوانین اور ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔ اس سلسلے میں ڈی جی رینجرز نے علماء کے وفد کو محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اور امن و امان کے قیام کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ علماء کے وفد نے بھی قانون ننافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر کئے جانے والے سکیورٹی اقدامات کو سراہاتے ہوئے مروجہ قوانین کی پاسداری میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

پڑھا گیا 358 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ او...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org