تازہ ترین

عراقی وزیراعظم نے کردستان میں ہونے والی ریفرنڈم کو مسترد کردیا

کیٹیگری عراق
Thursday, 14 September 2017


عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ عراقی پارلیمان نے بھی کردستان میں 25 ستمبر کو خود مختاری کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کی تجویز کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔

عراقی اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم العبادی سے کہا ہے کہ بغداد اور کُردستان کے درمیان مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ مذاکرات کے لئے اقدامات کریں۔

واضح رہے کہ عراقی علاقے کُردستان کے حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ 25 ستمبر کو اس خطے میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا جائے۔

عراقی حکومت نے اس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کُردستان میں ریفرنڈم غیرقانونی ہے اور حکومت اس کے نتائج کی پابند نہیں ہوگی۔

پڑھا گیا 325 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

میرا بابا کب آئے گا۔۔۔ !!!

میرا بابا کب آئے گا۔۔۔ !!!

یہ سوال ہے جو ہر وہ بچہ کرتا ہے جس کے بابا اس ریاست کے سفید و سیاہ کے مالک بنے ہوئے افراد کی غفلت، نا اہلی، غلط پالیسیوں اور ملک سے زیادہ ذاتی و خاندا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org