عراق میں فوجی لحاظ سے داعش کا خاتمہ ہوگيا عنقریب اعلان کیا جائے گا

کیٹیگری عراق
Wednesday, 22 November 2017


عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش پر فوجی فتح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی نام نہاد خلافت کا فوجی لحاظ سے خاتمہ ہوگیا ہے لیکن عراق کے صحرائی علاقہ میں داعش کا قلع قمع کرنے کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائے گا۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کے صحرائی علاقہ سے داعش کے خاتمہ کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائےگا۔

پڑھا گیا 390 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مجھے یہ لکھنے میں کوئی باک نہیں کہ تحریک پاکستان جب چل رہی تھی تو تمام مسلمان (شیعہ و سنی) مل کر کام کر رہے تھے اور قیام پاکستان کی مرکزی قیادت شیعہ و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org