شیخ علی سلمان نے قطر کے لئے جاسوسی کا الزام رد کردیا

کیٹیگری مشرق وسطی
Thursday, 30 November 2017


بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرینی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ بحرین کی عدالت نے شیخ علی سلمان پر مقدمات کی دوسری سماعت کے دوران قطر کے لئے جاسوسی کا الزام عائد کیا جسے شیخ علی سلمان نے رد کردیا ہے۔ شیخ علی سلمان کے مقدمہ کی اگلی سماعت 28 دسمبر کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت نے سعودی عرب کے تعاون سے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کو پامال کررہی ہے اور اس سلسلے میں اس نے سیکڑوں شیعہ رہنماؤں کو قید میں بند کررکھا ہے۔

پڑھا گیا 196 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

دولت اسلامیہ یا داعش کے عراق وشام میں خاتمے کے بعد جس طرح عراق میں فتنہ کردستان کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی گئی اور جسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا بالکل ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org