تازہ ترین

مسلمان باہمی اتحاد اور یکجہتی سے اسلام دشمن کی سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں آیت اللہ خامنہ ای

کیٹیگری ایران
Wednesday, 06 December 2017


شیعت نیوز (تہران )سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد کو ان کی طاقت اور قدرت کامظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلمان باہمی اتحاد اور یکجہتی سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دشمن کی سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں۔

پڑھا گیا 159 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

مسئلہ فلسطین اور بانی پاکستان کا واضح موقف

مسئلہ فلسطین اور بانی پاکستان کا واضح موقف

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رہ کا 65 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر قائداعظم محمد علی مختلف طبقہ فکر سے تعلق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org