تازہ ترین

جاؤ علیؑ اور حسینؑ کو بلاؤ بچانے کہ لیے ، باقر نجفی رپورٹ نے نواز لیگ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ۔

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 06 December 2017


شیعت نیوز:جسٹس باقر نجفی رپورٹ نے ن لیگ کی تکفیری سوچ آشکار کر دی ، رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سے تعلقات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ ماڈل ٹاؤن سانحہ کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد اب آلِ سعود کے پرورداہ نواز لیگ کی تکفیری سوچ اب پورے ملک کے سامنے کھل کر آگئی ہے۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ کے صفحہ نمبر ۵۷ پر بہتے آنسوؤں کے ساتھ لکھا ہے کہ "اس دردناک منظر کا مشاہدہ کیا گیا کہ مسلح پولیس والوں نے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں بار بار کہتے رہے کہ اب علیؑ و حسینؑ کو بلاو تاکہ وہ تمہیں بچا لیں۔ جس پر مذکورہ نہتی خواتین نعرہ تکبیر اور نعرہ حیدری لگاتی رہیں، یہاں تک کہ دو خواتین تنزیلہ اور اور شازیہ کو گولی مار دی گئی"۔اس واقع نے نواز لیگ کی اہلِ بیتؑ سے ان کا بغض اور دشمنی سب کے سامنے لاکر رکھ دی ہے اور یہی وہ وجہ تھی کہ جس کے باعث معلون زمانہ رانا ثناء اللہ نے جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو فرقہ واریت پھیلانے کیسازش قرار دیا تھا۔اب اس اہم رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے ن لیگ کے اس گھنونے عمل پر کیا کاروائی کرتے ہیں ۔

Report

پڑھا گیا 3012 دفعہ Last modified on Wednesday, 06 December 2017

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

امریکی انتقام سے حماس کا موقف کمزور نہیں ہوگا: فوزی برھوم

امریکی انتقام سے حماس کا موقف کمزور نہیں ہوگا: فوزی برھوم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں اور جماعت کی قیادت کو بلیک لسٹ کرنے کے اقدام...

مقالہ جات

سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی

سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی

آئی ایس پی آر کے ایک اعلان کے مطابق پاکستانی فوج کے مزید دستوں کو مشاورتی اور تربیتی مشن پر سعودی عرب میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org