تازہ ترین

انصاراللہ کی حمایت میں عوام سڑکوں پر نکل آئی

کیٹیگری یمن
Wednesday, 06 December 2017


ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا میں ریلی میں ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

سعودی اماراتی سازش کی ناکامی کے بعد ہونے والے اس مظاہرے کی اپیل عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کی تھی۔اس مظاہرے میں انصار اللہ کے عہدیداروں کے علاوہ سابق صدر عبداللہ صالح کی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس کے اعلی عہدیدار اور کارکنان بھی شریک تھے۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے نعرے لکھے ہوئے تھے اور وہ امریکی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے بھی لگا رہے تھے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا کہ جارح طاقتوں کا مقابلہ کرنا یمنی عوام کی اہم ترین خصوصیت ہے اور عوام نے ایک بار پھر متحد ہو کر ملک کے خلاف نئی سازش کو ناکام بنا دیا ہے

پڑھا گیا 348 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان احمد علی قطوش اور محمد بکر ابوطاحون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہی...

مقالہ جات

تخلیقی افراتفری (Creative Chaos)کیا ہے ؟

تخلیقی افراتفری (Creative Chaos)کیا ہے ؟

ایک تحقیقی و مطالعاتی مضمون (۱) کیا پاکستان میں بھی تخلیقی افراتفری کی کوشش ہورہی ہے؟’’تخلیقی افراتفری ‘‘Creative Chaosایک سیاسی اصطلاح ہے جس کا مطلب ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org