مقتدی صدر کا اسلامی ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کے سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ

کیٹیگری عراق
Thursday, 07 December 2017


شیعت نیوز(کاظمین )عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے عربی اور اسلامی ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کے سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقتدی صدر نے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک عارضی طور پر امریکہ کے سفارتخانوں کو بند کردیں اورعربی و اسلامی ممالک کو اسرائیل کے ساتھ دائمی طور پر سفارتی تعلقات ختم کردینا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کو تسلم کرنا فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ بہت بڑی غداری ہے۔

پڑھا گیا 990 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مجھے یہ لکھنے میں کوئی باک نہیں کہ تحریک پاکستان جب چل رہی تھی تو تمام مسلمان (شیعہ و سنی) مل کر کام کر رہے تھے اور قیام پاکستان کی مرکزی قیادت شیعہ و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org