امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے فیصلے کے خلاف عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اس سلسلے میں انڈونیشیا، ملائشیا اور افغانستان میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ۔ انڈونیشیا اور ملائشیا میں مظآہرین نے امریکی پرچم اور امریکی صدر کے پتلوں کو نذر آتش کیا اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس مسلمانوں کا ہے اور مسلمان بیت المقدس کی آزادی کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ادھر افغانستان میں بھی امریکہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں اور امریکی صدر کے اقدام کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف انڈونیشیا، ملائشیا اور افغانستان میں مظاہرے
کیٹیگری
دنیا
Friday, 08 December 2017
More in this category:
« ایران خطے کا طاقتور ترین ملک ہے میکرون
بیت المقدس تنازعہ : ترکی کی منافقت آشکار، اسرائیل سے 6.18 ملین یورو کا اقتصاد ی معاہدہ کرلیا »
Leave a comment
مقبوضہ کشمیر و فلسطین

نام نہاد سرحدیں توڑ دیں گے، سینے پرگولی کھانے کو تیار ہیں: حماس سربراہ
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے دن یعنی 15 مئی کو نام نہاد سرحدوں کی طر...
مقالہ جات

۴ شعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام
چار شعبان المعظم کی وہ شام کس قدر حسین و دلنواز شام تھی جب حضرت علی ابن ابی طالب کےکاشانۂ نور سے قمر بنی ہاشم کے طلوع کی خبر پھیلتے ہی مدینۂ منورہ کے ...
Follow
ڈیلی موشن
Shiite News on 
