امریکہ فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم میں برابر کا شریک ہے

کیٹیگری لبنان
Wednesday, 20 December 2017


شیعت  نیوز ـبیروت)حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے اور اس سے مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں توقع رکھنا بالکل غلط ہے اس لئے کہ امریکہ فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم میں برابر کا شریک ہے۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے حامی اور اتحادی عرب حکمراں در حقیقت عرب اقوام کے نمائندے نہیں ہیں وہ عرب اقوام پر مسلط کردہ امریکی حکمراں ہیں۔

حزب اللہ نے کہا کہ عرب اقوام کو اپنی غیرت اور حمیت کا ثبوت دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل نواز عرب حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے اور امریکہ کے ہاتھوں عرب اقوام کی غیرت کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

پڑھا گیا 392 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org