افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے 6 افراد ہلاک متعدد زخمی

کیٹیگری متفرقہ
Monday, 25 December 2017


افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے خود کو افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قریب دھماکے سے اڑالیا ۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایجنسی کے داخلی راستے کے قریب ہوا اور اس وقت ایجنسی کے ملازمین کی آمدورفت جاری تھی۔ اس خودکش دھماکے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

پڑھا گیا 329 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

آہنی عزم یمنی، آل سعود حوصلہ ہارنے لگے(1)

آہنی عزم یمنی، آل سعود حوصلہ ہارنے لگے(1)

سعودی بادشاہت کے بانی عبدالعزیز بن عبدالرحمن نے اپنی موت سے پہلے بیٹوں کو وصیت کرتے ہوئے یمن سے متعلق جو جملے ادا کئے، وہ جملے سعودی عرب کی یمن کے سات...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org