امریکا کی افغانستان میں موجودگی کے باوجود وہاں امن و امان کی صورت حال خراب ہے۔ ولادیمیر پوتین

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 26 December 2017


روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے روس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کہا کہ روس اور امریکا کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں لیکن ہمیں اس معاملے کو معروضی طور پور لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات کے لحاظ سے افغانستان کی صورتحال پہلے سے زیادہ خراب ہوئی ہے، داعش کی کارروائیاں صورتحال کومزید خراب کررہی ہیں ۔

روسی صدر نے افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان کی سرحدوں پر طالبان کی موجودگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت داعش دہشت گرد گروہ افغانستان میں قدم جمانا چاہتا ہے، داعش اور طالبان کا جھگڑا بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔

پڑھا گیا 243 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مجھے یہ لکھنے میں کوئی باک نہیں کہ تحریک پاکستان جب چل رہی تھی تو تمام مسلمان (شیعہ و سنی) مل کر کام کر رہے تھے اور قیام پاکستان کی مرکزی قیادت شیعہ و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org