علی عبداللہ ، شام کے نئے وزیر دفاع مقرر

کیٹیگری مشرق وسطی
Tuesday, 02 January 2018


شام کے صدر بشار اسد نے اپنے تین الگ الگ احکامات میں وزیر دفاع ،وزیر صنعت اور وزیر نشریات کو مقرر کیا ہے۔ صدر بشار اسد نے علی عبداللہ کو شام کا نیا وزیر دفاع مقررکیا ہے جبکہ محمد مازن علی یوسف کو وزیر صنعت اور عماد عبداللہ سارہ کو وزیر نشریات مقرر کیا ہے۔

پڑھا گیا 337 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org