تازہ ترین

سعودی عرب پر یمنی میزائل داغنے کے بعد بن سلمان کی صدارت میں ہنگامی اجلاس طلب

کیٹیگری سعودی عرب
Saturday, 06 January 2018


سعودی سرکاری نیوز ایجنسی واس نے رپورٹ دی ہے کہ اس اجلاس میں ملک کے داخلی سیاسی و سیکورٹی مسائل سمیت خطے اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

واضح رہے کہ یمن کیخلاف سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے یمن کی جانب سے نجران علاقے پر ایک میزائل داغنے کی خبر دی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ اس میزائل کو ہدف رک پہنچنے سے قبل امریکی دفاعی سسٹم "پیٹریاٹ" کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔

یہ ایسے موقت پر ہے کہ انصاراللہ یمن کے رہنما علی العمرانی نے اسپوٹنک سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دو میزائل نجران کے علاقے میں درست نشانے پر جا لگے ہیں۔

العمرانی نے وضاحت کی کہ یمنی فورسز نے سعودی فوجی ٹھکانوں کو نجران اور عسیر کے علاقوں میں مارٹر گولوں اور کاتیوشا میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

پڑھا گیا 333 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ز...

مقالہ جات

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

تحریر: پیر محمد ملا زہیافغانستان میں سکیورٹی بحران کی شدت میں اضافے سے جس ملک کو سب سے پہلے فائدہ حاصل ہو گا وہ امریکہ ہے۔ کیونکہ افغانستان میں بحران ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org