شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال خراب

کیٹیگری دنیا
Monday, 08 January 2018


نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی بیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔ شیخ زکزاکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ نائجیریا کی حکومت انھیں ڈاکٹر کے پاس لے جانے اور اسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے جبکہ خود بھی انھیں طبی امداد فراہم نہیں کررہی ہے۔ اس نے کہا کہ میرے والد کی صحت بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے اور روز بروز ان کا جسم کمزور اور ناتواں ہوتا جارہا ہے ۔ شیخ زکزاکی کی بیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سےمطالبہ کیا ہے۔ کہ وہ شیخ زکزاکی کے علاج و معالجہ کے سلسلے میں نائجیریا کی حکومت پر دباؤ ڈالیں ۔

پڑھا گیا 360 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

سیاست اور سماجیات دونوں سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی اصطلاح ہے جوریاست پر غیر منتخب انتظامی کنٹرول کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔یہ ایک ایسا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org